ETV Bharat / state

کپوارہ کے علاقے میں بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد - کیرن گاؤں

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کیرن علاقے میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

کپوارہ کے علاقے میں بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 1:19 AM IST

ایک پریس بیان کے مطابق ایک قابل اعتماد اطلاع موصول ہونے کی بنیاد پر کنٹرول لائن کے نزدیک کیرن گاؤں جنگل کے علاقے میں کپواڑہ پولیس اور آرمی کے 6 آر آر نے علاقے میں مشترکہ طور سرچ آپریشن شروع کیا۔

مشترکہ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا جس میں 5اے کے 47رایفلز۔15اے کے مگزین۔443 اے کے روائنڈ۔۔2یوبی جی ایل ۔57یوبی جی ایل گرنیڈس۔9ایم ایم 6پستول۔9ایم ایم پستول مگزین 12..9ایم ایم پستول روائنڈ77. 15ہینڈ گرنیڈس۔اے کے سلنگ 2باری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

پولیس نے اس سلسلے میں ایک ایف ائی آر زیر نمبر 8/6/2020 ۔ 01/2020 ، انڈر / ایس ایس 4/5 Explosives substances ایکٹ اور 7/25 آئی اے ایکٹ پولیس تھانہ کیرن میں درج کیا ہے اور مزید تفتیش شروع کردی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.