الطاف بخاری ایک تعزیت پر کپوارہ کے ہتمولہ گئے تھے۔ اس دوران کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر اپنی پارٹی لوگوں کی بھلائی اور سچائی کا آئینہ دیکھنے والی واحد ایک جماعت ہے۔
پارٹی کے وائس چیئرمن غلام حسن میر نے خطاب میں کہا کہ 'جموں کشمیر اپنی پارٹی کا نام صرف ایک نام نہیں جموں و کشمیر عوام کی ایک آواز ہے۔
اس کنونشن میں محمد امین پیر اور ان کے تمام ساتھوں نے جموں کشمیر اپنی پارٹی میں شمیولت اختیار کی۔
یہ بھی پڑھیں: 'جموں کشمیر میں حد بندی کرنا اچھی بات'
اس موقع پر پارٹی کے دیگر عہدیداران جن میں عبدالرشید بٹ، راجہ منظور، منظور احمد گنائی، محمد اشرف میر و دیگر کارکنان موجود تھے۔