آل انڈیا پیپلز نیشنل پارٹی کی جانب سے آج ٹی آر سی ہندوارہ میں AIPNP at Trc Handwara ایک اجلاس منعقد ہوا جس دوران پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مدثر احمد تانترے کے علاوہ پارٹی کے تمام ضلعی عہدیداران موجود The joining ceremony took place in presence of AIPNP President رہے۔
اس دوران جموں و کشمیر اپنی پارٹی ۔نیشنل کانفرنس اور بی جے پی پارٹیوں سے درجنوں کارکنان نے آل انڈیا پیپلز نیشنل پارٹی میں اپنی شمولیت اختیار Several Joined All India People's National Party کی جنہیں باضابطہ طور پارٹی صدر مدثراحمد تانترے نے ان تمام کارکنان کا استقبال کیا۔
اس دوران پارٹی کے دیگر عہدیداروں کے علاوہ پارٹی صدر مدثر تانترے نے خطاب کرتے ہوئے کہا 'اس بات سے یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ لوگ اب چاہتے کیا ہے'۔
انہوں نے کہا 'ہماری پارٹی کا سٹینڈ یہی ہے کہ یوتھ کو اندھیرے سے نکال کر روشنی کی طرف لانا ہے'۔
مدثر نے کہا 'کشمیری لوگ دل جلے ہیں ان کے ساتھ ہر کسی پارٹی نے استحصال کیا ہے۔' جھوٹے خواب دیکھا کر انہیں اندھیرے میں رکھا ہے ۔'
انہوں نے ضلع کپوارہ کے دورداز علاقوں کی بات کرتے ہوئے کہا ان علاقوں میں اس تیزرفتار دور میں بھی بنیادی سہولیات کا فقدان Lack Of Basic Facilities In Kupwara ہے۔ بجلی، پانی سڑکیں کہی نظر نہیں آرہی ہے لیکن اب لوگوں کو یہ سمجھ میں آگیا ہے کہ ان ریجنل پارٹی کے سیاسی لیڈروں نے لوگوں کے ساتھ کیا مزاق کیا ہے۔ تانترے نے نام نہ لیتے ہوئے کچھ سیاست دانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا انہوں نے صرف اپنے مفاد کے لئے پارٹیاں بنائی ہے اور کل تک سبز جھنڈا دیکھانے والے آج مودی کا دامن پکڑ رہے ہیں۔
مدثر نے کہا آل انڈیا پیپلز نشنل پارٹی آنے والے وقت میں ایسے ابھرے گی کہ ان تمام سیاسی پارٹیوں کو یہاں چھٹی کرے گی۔ اور الا انڈیا پیپلز نینشل پارٹی ہر سٹیٹ میں اپنا امیدوار کھڑا کرے گی اور اپنی جیت ممکن بنائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: Apni Party On Delimitation:' نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی استعمال شدہ گولیاں ہیں'
بعد ازاں مدثر تانترے نے اپنی پارٹی کارکنان کے ہمراہ چیف آف ڈفنس سٹاف بیپن روات کی موت پر دومنٹ کا سوگ رکھا اور کہا بیپن روات کا دکھ جنتا پورے بھارت کو ہے اتنا ہی کشمیر کے عوام کو بھی ہے۔ بیپن روات ایک ٹاپ شخصیات میں تھے جنہوں نے کشمیری لوگوں کا بھی دل جیت لیا تھا اور اگر بات کرے انجینئر رشید کی اگر وہ جیل میں بند ہے وہ یہاں کی سیاسی پارٹیوں کی وجہ سے بند ہے۔۔''