ETV Bharat / state

کپواڑہ: پڑوسی پر ایسڈ حملہ - کرائم

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہرڈونہ تارتھ پورہ میں دو ہمسایہ کنبوں کے مابین تصادم کاسٹ نامی ایک کیمیکل پھینکا گیا جس سے مبینہ طور ایک خاندان کے 5 افراد زخمی ہوگئے۔

کپواڑہ: پڑوسی پر ایسڈ حملہ
کپواڑہ: پڑوسی پر ایسڈ حملہ
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 1:19 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہرڈونہ تارتھ گاؤں میں اراضی تنازع پر دو کنبوں کے درمیان جھگڑٓ شروع ہوا اور دوسرے فریق نے تصادم کے دوران کاسٹ نامی ایک کمیکل پھینکا جس کے دوران ایک نوجوان لڑکے سمیت 05 افراد زخمی ہوگئے۔

کپواڑہ: پڑوسی پر ایسڈ حملہ
کپواڑہ: پڑوسی پر ایسڈ حملہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ عبد الجبار زرگر جو پیشے سے تانبے دست ہے انہوں نے اپنی مخالف دھڑے پر کچھ کیمیائی مادے سے حملہ کیا۔ جس سے محمد سلطان میر سمیت 5افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک زخمی نوجوان کو علاج معالجہ کے لئے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ایک پولیس افسر نے اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے میں 60/20 U / S 326،341 ایف آئی آر پولیس تھانہ ویلگام میں درج کیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ایک ملزم پہلے ہی گرفتار کیا گیا ہے جس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.