ETV Bharat / state

Kupwara Hit and Run Case: کپوارہ میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے آٹھ سالہ بچہ ہلاک - کپوارہ حادثے میں بچہ ہلاک

سرحدی ضلع کپوارہ کے میدان پورہ علاقے میں ایک تیز رفتار گاڑی Kupwara Road Accident نے آٹھ سالہ بچے کو کچل ڈالا۔

Kupwara Hit and Run Case:کپوارہ میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے آٹھ سالہ بچہ ہلاک

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 1:19 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں میدان پورہ علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک تیز رفتار گاڑی نے آٹھ سالہ بچے کو ٹکر مار کر موقع سے فرار Kupwara Hit and Run Caseہونے میں کامیاب ہو گیا۔

مقامی باشندوں نے اظہر خان ولد ارشاد احمد کو فوری طور سب ضلع اسپتال سوگام پہنچایا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی اسکی موت Boy Killed in Kupwara Road Accidentواقع ہو چکی تھی۔

پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے گاڑی کی تلاش شروع کر دی ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ اظہر خان بٹپورہ، ہائیہامہ کا رہنے والا تاہم وہ میدان پورہ اپنے ننیہال آیا ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.