ETV Bharat / state

Kupwara Blaze کپواڑہ میں ہولناک آتشزدگی، آٹھ دکانیں خاکستر

author img

By

Published : Nov 13, 2022, 2:03 PM IST

کپواڑہ کے شاٹھ پورہ ہائی ہامہ میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب دکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناًفاناً آس پاس کی متعدد دکانوں کو اپنی زد میں لے لیا۔ فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں کی جانب سے گرچہ فوری طورپر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی گئی تاہم اس دوران کم از کم آٹھ دکانوں کو نقصان پہنچا۔ Blaze in Kupwara

کپواڑہ میں ہولناک آتشزدگی
کپواڑہ میں ہولناک آتشزدگی

سری نگر: جموں وکشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے شاٹھ پورہ ہائی ہامہ میں شبانہ آتشزدگی میں ایک درجن کے قریب دکانیں خاکستر ہو گئیں۔ آتشزدگی کے اس حادثے میں لاکھوں روپے مالیت کی اشیاء راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئیں۔ Blaze in Kupwara

اطلاعات کے مطابق کپواڑہ کے شاٹھ پورہ ہائی ہامہ میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب دکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناًفاناً آس پاس کی متعدد دکانوں کو اپنی زد میں لے لیا۔ فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں کی جانب سے گر چہ فوری طورپر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی گئی تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران کم از کم آٹھ دکانوں کو نقصان پہنچا۔ Fire in Kupwara

مزید پڑھیں:

Poonch Fire Incident پونچھ میں آتشزدگی، تین منزلہ مکان خاکستر

معلوم ہوا ہے کہ آگ کی اس واردات کے دوران لاکھوں روپیہ مالیت کی اشیاءراکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی۔ پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔ Massive fire damages many shops in Kupwara

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.