ETV Bharat / state

Road Accident in Kupwara کپواڑہ سڑک حادثے میں پانچ مسافر زخمی - کپواڑہ میں سومو گاڑی کا حادثہ

کپواڑہ کے گاگل علاقے میں جمعے کی سہ پہر ٹاٹا ایک سومو گاڑی ڈرائیوڑ کے قابو سے باہر ہوکر ایک درخت سے ٹکرائی۔ اس حادثہ میں پانچ مسافر زخمی ہوئے ہیں ،جنہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا۔Road Accident in Kupwara

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 16, 2022, 9:11 PM IST

کپواڑہ:سرحدی ضلع کپواڑہ کے گاگل علاقے میں جمعے کی سہ پہر ٹاٹا سومو گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں پانچ افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔Five Passengers Injured In Kupwara Accident

تفصیلات کے مطابق جمعے کی سہ پہر گاگل کپواڑہ میں ایک سومو گاڑی ڈرائیوڑ کے قابو سے باہر ہوکر درخت کے ساتھ جا ٹکرائی۔ اس حادثہ میں گاڑی میں سوار پانچ مسافر شدید طور پر زخمی ہوئے۔vehicle rams into tree in Lolab Kupwara

کپواڑہ سڑک حادثے میں پانچ مسافر زخمی

حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ وہیں گاڑی کے ڈرائیور اعجاز احمد کو نازک حالت میں صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ منتقل کیا گیا۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شرو ع کی۔

مزید پڑھیں: Road Accident In Shopian شوپیاں میں آٹو لوڈ کیریئر کی ٹکر میں لڑکی ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.