ETV Bharat / state

Cylinder Blast in Kupwara: کپواڑہ میں گیس سلینڈر دھماکہ، چار افراد زخمی

author img

By

Published : Apr 16, 2022, 4:32 PM IST

سرحدی ضلع کپواڑہ کے مغل پورہ علاقے میں ہفتے کے روز ایک گیس سلینڈر پھٹ جانے سے کم سے کم چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ Cylinder Blast in Kupwara

4-injured-in-gas-cylinder-blast-in-kupwara
کپواڑہ میں گیس سلینڈر دھماکہ، چار افراد زخمی

کپواڑہ: کپواڑہ قصبہ سے دوکلو میٹر دور پر مغل پورہ علاقے میں ہفتے کے روز ایک گیس سلینڈر پھٹ جانے سے کم سے کم چار افراد زخمی Cylinder Blast in Kupwara ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لئے فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

غلام محی الدین وانی کے گھر میں بعد دوپہر گیس سیلنڈر پھٹ جانے کے نتیجے میں گھر کے 4 افراد خانہ زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ کپواڑہ کے مغل پورہ علاقے میں ہفتے کے روز قریب ہونے ایک بجے غلام محی الدین وانی نام کے ایک شخص کے مکان کے کچن میں گیس سلینڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی شناخت 18 سالہ طفیل احمد وانی ولد غلام محی الدین وانی، 60 سالہ غلام محی الدین وانی ولد محمد سبحان وانی، 55 سالہ نسیمہ بیگم زوجہ غلام رسول لون اور غلام حسن وانی ساکنان مغل پورہ کپواڑہ کے طور پر ہوئی ہے۔ Four injured in Cylinder Blast

مزید پڑھیں:

زخمیوں کو کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ دریں اثنا پولیس، فائر ٹنڈرس اور مقامی لوگوں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر دھماکے سے لگنے والی آگ کو قابو میں کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ آگ کو کچن سے مزید پھیلنے سے روکا گیا جس کی وجہ سے مکان خاکستر ہونے سے بچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.