ETV Bharat / state

کولگام: قاضی گنڈ میں  کرنٹ لگنے سے خاتون ہلاک - موت جائے واقعہ پر

خاتون گھر میں کھانا بنا رہی تھی تبھی اسے کرنٹ کا جھٹکہ لگ گیا اور اس کی موت جائے واقعہ پر ہی ہو گئی۔

Qazigund
Qazigund
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 12:44 PM IST

کولگام ضلع کے دیوسر علاقہ میں ایک خاتون بجلی کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئی ہے۔ 37 سالہ ربینہ اختر زوجہ ظہور احمد ساکنہ دامجن قاضی گنڈ کو اپنے ہی گھر میں بجلی کا جھٹکہ لگ گیا۔

خاتون کو قریب کے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

خاتون گھر میں کھانا بنا رہی تھی تبھی اسے کرنٹ کا جھٹکہ لگ گیا اور اس کی موت جائے واقعہ پر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.