ETV Bharat / state

Tree Falls on Kulgam Youth, Dies: درخت گر آنے سے نوجوان کی موت

author img

By

Published : Jul 15, 2022, 12:22 PM IST

’’بارشوں اور تیز ہوائوں کے سبب جنگلاتی علاقے میں ایک درخت اکھڑ کر نوجوان پر گرآیا جس سے اس کی موت واقع Tree Falls on youth in Kulgam, Diesہو گئی۔‘‘

Tree Falls on Kulgam Youth, Dies: درخت گر آنے سے نوجوان کی موت
Tree Falls on Kulgam Youth, Dies: درخت گر آنے سے نوجوان کی موت

کولگام: جنوبی کشمیر South kashmirکے دمہال ہانجی پورہ علاقے کے گروتن گاؤں میں درخت گرآنے سے ایک نوجوان کی موت واقع ہو گئی۔ Tree Falls on youth in South Kashmir’s Kulgam Districtمقامی باشندوں کے مطابق بارشوں اور تیز ہوائوں کے سبب تروتن کے جنگلاتی علاقے میں ایک درخت اکھڑ کر نوجوان پر گرآیا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔ فوت ہوئے نوجوان کی شناخت عبیر احمد کمار ولد غلام حسن ساکنہ پرانہل، کولگام کے طور پر ہوئی ہے۔

مقامی باشندوں کے مطابق لوگوں نے ضلع پولیس کی مدد سے لاش کو ضلع اسپتال پہنچایا جہاں اس کا پوسٹ ماٹم کیا گیا۔ Tree Falls on Kulgam Youthطبی و قانونی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔ دریں اثناء، نوجوان اپنے دوستوں کے ہمراہ گروتب جنگلاتی علاقے میں ایکسکرشن کے لیے گیا ہوا تھا جہاں اس کی موت واقع ہو گئی۔ وہیں اس ضمن میں کولگام پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.