ETV Bharat / state

ADGP Kashmir On Moosa Sulimani جیش محمد کا ٹاپ عسکریت پسند کولگام ضلع میں سرگرم ہے: وجے کمار - ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس

اے ڈی جی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ جیش محمد کا ٹاپ عسکریت پسند موسی سلیمانی جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں سرگرم ہے۔ Pulwama Attack Anniversary

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 14, 2023, 11:52 AM IST

Updated : Feb 14, 2023, 12:26 PM IST

اے ڈی جی پی وجے کمار

پلوامہ: پلوامہ حملے کی چوتھی برسی پر، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) کشمیر زون، وجے کمار نے منگل کو کہا کہ پلوامہ حملے میں ملوث 19 عسکریت پسندوں میں سے 8 مارے گئے، 7 گرفتار اور 3 پاکستانیوں سمیت 4 ابھی تک زندہ ہیں۔ 2019 میں آج کے دن مارے گئے سی آر پی ایف جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اے ڈی جی پی کمار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق کہا کہ سیکورٹی فورسز نے جیش محمد اور تقریباً ان کے تمام اعلیٰ کمانڈروں کو بے اثر کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت جیش کے پاس صرف سات یا آٹھ مقامی اور 5-6 فعال پاکستانی ہیں۔ جن میں موسیٰ سلیمانی بھی شامل ہیں جو کہ کولگام ضلع میں چھپا ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس ان کے پیچھے ہیں اور انہیں جلد ہی بے ہلاک کر دیا جائے گا۔

اے ڈی جی پی وجے کمار نے کہا کہ وہ عسکریت پسندوں کے ماڈیولز کا پردہ فاش کر رہے ہیں، خاص طور پر وہ منشیات کی دہشت گردی اور ٹیرر فنڈنگ کے پیچھے ہیں۔ انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم 41 لاکھ روپے کی وصولی کرنے میں کامیاب رہے ہیں اور حال ہی میں بارہمولہ میں، 26 لاکھ روپے کی وصولی ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث OGWs کے خلاف درج مقدمات کو تیز رفتاری سے نمٹایا جا رہا ہے۔ ایسے کیسز کی تعداد گزشتہ سال اکتوبر میں 1600 سے کم ہو کر 950 رہ گئی ہے اور اب تک 13 کو سزاہ بھی سنائی جا چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Pulwama Attack Anniversary پلوامہ حملے کے چار سال مکمل

Last Updated : Feb 14, 2023, 12:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.