ETV Bharat / state

جن ابھیان کا تیسرہ مرحلہ شروع

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام شوکت اعجاز بٹ نے انتظامیہ کی رسائی لوگوں تک ممکن بنانے اور انتظامیہ کو ان کے در تک لانے پر زور دیا۔

jan ajan abhiyanbhiyan
jan abhiyan
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 6:17 PM IST

جن ابھیان کے تحت آج ضلع کولگام کے بیشتر بلاک میں بلاک دیوس منایا گیا، اس دوران ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام شوکت اعجاز بٹ نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے اس ابھیان سے روشناس کرایا۔

ڈی سی نے انتظامیہ کی رسائی لوگوں تک ممکن بنانے اور انتظامیہ کو ان کے در تک لانے پر زور دیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے آج بلاک پمبئ میں ڈومیسائل اسناد کا اجرا کیا اور دیگر کاغزات میں لوگوں کی نمائندگی کی۔

جن ابھیان کا تیسرہ مرحلہ شروع

انہوں نے بیک ٹو ولیج پروگرام کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا اور لوگوں کے مسائل سنے اور انہیں حل کرنے کا بھروسہ دلایا۔

یہ بھی پڑھیے
'آج کا دن بھارتی عدالت کی تاریخ کا سیاہ دن'

اس موقع پر اے سی آر میر امتیاز العزیز، اے سی ڈی محمد عمران خان سمیت محکمہ دیہی ترقی کے آفیسران، ملازمین اور مقامی لوگ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.