پارٹی کے ضلع صدر غلام نبی ڈار، ضلع جنرل سکریٹری منظور کولگامی نے انتخابات میں لوگوں کی شرکت یقینی بنانے پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ 'ان کی پارٹی انتخابات لڑنے کے لیے تیار ہے اور ہر سطح پر اپنے امیدوار کھڑے کر رہی ہے۔'
انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی ہر جگہ اپنی جیت درج کرے گی اور لوگوں کے مسائل حل کیے جائیں گے۔'