ETV Bharat / state

ریاستی درجہ اپنی پارٹی کے ذریعہ ہی بحال ہو گا: الطاف بخاری - etv bharat urdu

اپنی پارٹی سے وابستہ رہنماؤں نے کہا کہ جموں و کشمیر اپنی پارٹی جھوٹی سیاست نہیں کرتی کیونکہ ہم جو بھی بولتے ہیں وہ سچ بولتے ہیں۔

altaf bukhari
altaf bukhari
author img

By

Published : Mar 28, 2021, 8:27 PM IST

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کی جانب سے ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ میں ایک عوامی جلسہ منعقد کیا گیا۔ دمحال ہانجی پورہ کے حلقۂ انتخاب نورآباد میں منعقدہ اس عوامی جلسے میں الطاف بخاری نے مہمانِ خصوصی طور پر شرکت کی۔

ریاستی درجہ اپنی پارٹی کے ذریعے ہی بحال ہو گا

اس موقع پر اپنی پارٹی سے وابستہ رہنماؤں نے کہا 'جموں و کشمیر اپنی پارٹی جھوٹی سیاست نہیں کرتی۔ کیونکہ ہم جو بولتے ہیں وہ سچ بولتے ہیں'۔

کسی پارٹی کا نام لیے بغیر الطاف بخاری نے کہا 'جن لوگوں نے یہاں پچھلے سات دہایوں سے حکومت کی ان لوگوں نے قوم کو ہمیشہ اپنے مفاد کے لیے استعمال کیا۔ لیکن ہم وعدہ کرتے ہیں کہ جموں و کشمیر اپنی پارٹی عوام کو اس دلدل سے نکالنے کے لیے بھرپور کوشش کرے گی'۔

یہ بھی پڑھیے
ریاستی درجہ کے ساتھ ساتھ خصوصی حیثیت بھی بحال کی جائے: محبوبہ مفتی

انہوں نے مزید کہا 'جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے ذریعہ ہی بحال ہو گا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.