ETV Bharat / state

Sports Kits Distributed in Kulgam: کولگام میں اسپورٹس کٹس تقسیم

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع کولگام میں اسپورٹس کِٹس کی تقسیم کاری کے عمل کے دوران نوجوانوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں میں حصہ لینے اور منشیات سے دور رہنے کی تلقین کی گئی۔ Sports Kits Distributed in Kulgam

author img

By

Published : Apr 2, 2022, 9:15 PM IST

Sports Kits Distributed in Kulgamؒ: کولگام میں اسپورٹس کٹس تقسیم

نوجوانوں کو کھیل کود کی جانب راغب کرنے اور انہیں کھیل سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع کولگام کے منیگام علاقے میں محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس نے ایریا ڈیولپمنٹ و ڈی ڈی سی پلان کے تحت سپورٹس اسٹیڈیم منیگام میں اسپورٹس کٹس تقسیم کیے۔ Sports Kits Distributed at Sports Stadium Manigamڈی ڈی سی حلقہ انتخاب دیوسر (بی) سے تعلق رکھنے والی قریب 25 ٹیموں کو کرکٹ کٹس فراہم کئے گئے۔ Sports Kits Distributed in Kulgam

ضلع کولگام کے منیگام علاقے میں سپورٹس کِٹس تقسیم

اس موقع پر اسپورٹس اسٹیڈیم منیگام میں ایک مختصر تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا۔ تقسیم کاری کے موقع پر ایس ایس پی کولگام ڈاکٹر سندھیپ چکرورتی، ڈی ڈی سی ممبر بلاک دیوسر ریاض احمد بٹ، سابق ایم ایل اے محمد امین بٹ کے علاوہ فوج کی 9 آر آر سے وابستہ افسران کے علاوہ مقامی باشندوں، کھیل شائقین کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔

اسپورٹس کِٹس کی تقسیم کاری کے عمل کے دوران نوجوانوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں میں حصہ لینے اور منشیات سے دور رہنے کی تلقین کی گئی۔ Sports Kits Distributed in Kulgamمیڈیا نمائندون سے بات کرتے ہوئے سابق ایم ایل اے محمد امین بٹ نے مقامی انتظامیہ کی جانب سے اسپورٹس سرگرمیوں کے فروغ اور سپورٹس کٹس کی تقسیم پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے دیگر علاقہ جات میں بھی اسپورٹس کٹس تقسیم کرنے اور کھیل مقابلے منعقد کرنے کی بھی سفارش کی۔

مزید پڑھیں: Sports Kits Distributed in Pulwama: پلوامہ میں نوجوانوں میں اسپورٹس کِٹ تقسیم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.