ETV Bharat / state

Shop Gutted in Kulgam: کولگام کے دوپٹہ دکان میں لگی آگ - fire incident in kulgam

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے سپر بازار میں بدھ کی رات ایک دکان میں آگ لگنے کا واقعہ پیش Shop Gutted in Kulgam آیا۔ محکمۂ فائر اینڈ امیرجنسی سروس نے کافی مشقت کے بعد آگ کو مزید پھلنے میں کامیابی حاصل کی۔

Shop Gutted in Kulgam,The victim demanded help from administration
کولگام کے دوپٹہ دکان میں لگئی آگ
author img

By

Published : Feb 24, 2022, 9:50 PM IST

کولگام قصبہ کے سپر بازار میں بدھ کی رات آگ لگنے کے واقعہ میں ایک دوپٹہ کی دکان نذر آتش ہوگئی Shop Gutted in Kulgam ہے۔ آگ لگنے سے دکان میں لاکھوں روپئے مالیت کا مال خاکستر ہوگیا۔

کولگام کے دوپٹہ دکان میں لگئی آگ

اطلاعات کے مطابق بدھ کی شب شبیر احمد شاہ کی دکان میں آگ لگی اور آناً فاناً آگ نے پوری دکان کو لپیٹ میں لے لیا۔ محکمۂ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس نے آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے بروقت کارروائی کی ہے، تاہم دوکان میں موجود مال اور قیمتی سامان خاکستر ہوگیا۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر لیا ہے اور آگ لگنے کی وجوہات کا پتا لگایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.