ETV Bharat / state

کولگام میں سکیورٹی فورسز کا محاصرہ ختم

جنوبی کشمیر کے کولگام میں سکیورسٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے روپوش ہونے کی اطلاع کے بعد سرچ آپریشن شروع کیاتھا۔

کولگام میں سکیورٹی فورسز کا محاصرہ ختم
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 10:27 AM IST

جنوبی کشمیر کے کولگام میں ان دنوں سکیورٹی فورسزکی کارروائی میں مزید شدت آگئی ہے۔

سکورٹی فورسز کے مطابق اوکے علاقے میں کچھ عسکریت پسند چھپے ہونے کی اطلاع کے بعد ہی آفتاب طلوع ہونے سے پہلے سکیورٹی فورسز نے پورے گاؤں کو اپنی تحویل میں لیا اور تلاشی مہم شروع کردی۔

اس دوران کافی مشقت کے بعد سکیورٹی فورسز کو محاصرہ ختم کرنا پڑا۔

کولگام میں سکیورٹی فورسز کا محاصرہ ختم
کولگام میں سکیورٹی فورسز کا محاصرہ ختم

واضح رہے کہ اس گاؤں میں گذشتہ مہینے سے پانچ بار سکیورٹی فورسز نے تلاشی لی ہے۔

سکیورٹی فورسز کو اندیشہ ہے کہ جنوبی کشمیر کے کولگام میں ان دنوں عسکریت پسند تنظیم کا بڑا گروپ سرگرم ہے۔

Intro:کولگام کے علاقے اوکے میں محاصرہ ختم

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں ان دنوں سکورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید شدت آئی ہیں ایسے میں مختلف علاقوں میں محاصرہ کیا جاتا ہیں۔وہی آج سکورٹی فورسز کو اطلاع ملی کہ علاقے اوکے میں کچھ عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں اطلاع کے بعد ہی آفتاب طلوع ہونے سے پہلے ہی سکورٹی فورسز نے سارے گاوں کو اپنی تحویل میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کردی اس دوران کافی مشعقت کے بعد سکورٹی فورسز کو محاصرہ ختم کرنا پڑا بتایا جاتا ہیں کہ اس گاوں کو گزشتہ مہنے پانچ بار تلاشی کی گی۔وہی ذرایع سے معلوم ہوا ہیں کہ جنوبی کشمیر کے کولگام میں ان دنوں عسکریت تنظیم کا بڑا گروپ گوم رہا ہیں

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.