ETV Bharat / state

کولگام: اسکولی بچوں نے صفائی مہم کا آغاز کیا

اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صفائی مہم کا مقصد عوام خاص کر طلبہ کو صفائی کے حوالے سے بیدار کرنا ہے۔

کولگام: اسکولی بچوں کی جانب سے صفائی مہم کا آغاز

author img

By

Published : Nov 2, 2021, 3:45 PM IST

اپنی مدد آپ کے جذبے سے سرشار جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک نجی اسکول کی جانب سے صفائی مہم کا آغاز کیا گیا۔

کولگام: اسکولی بچوں کی جانب سے صفائی مہم کا آغاز

اسکول انتظامیہ کی جانب سے ایک مقامی نالے کے گرد جمع کوڑا کرکٹ کو صاف کیا گیا۔

اسکول انتظامیہ کے مطابق صفائی مہم کو مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں: کولگام میں بلاک دیوس منایا گیا

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آس پاس کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہر ایک شہری کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ صفائی مہم کا مقصد عوام خاص کر طلبہ کو صفائی ستھرائی کے حوالے سے بیدار کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.