ETV Bharat / state

کولگام میں یوم جمہوریہ کی فل ڈریس ریہرسل - اردو نیوز

یوم جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل تقریبات کے سلسلے میں پولیس لائنز کولگام میں سب سے بڑی تقریب منعقد ہوئی۔

کولگام میں یوم جمہوریہ کی فل ڈریس ریہرسل تقریب منعقد

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 7:00 PM IST

یوم جمہوریہ کی فل ڈریس ریہرسل تقریب میں ایڈیشنل ڈسڑکٹ ڈیولمپنٹ کمشنر کولگام ریاض احمد صوفی نے قومی جھنڈا لہرا کر سلامی دی۔

کولگام میں یوم جمہوریہ کی فل ڈریس ریہرسل تقریب منعقد

پریڈ میں پولیس، سی آر پی ایف، ہوم گارڈس، پولیس اور اسکولی بچوں کی ٹکڑیوں نے حصہ لیا۔

آخر میں رنگا رنگ تمدنی پروگرام پیش کیے گئے۔ یہاں روایتی طور پر پولیس لائنس میں ایسے تقاریبوں کا اہتمام عمل میں لایا جارہا ہے۔

اگرچہ کل رات سے کولگام میں کافی برف باری ہوئی تاہم سردی کے باوجود بھی یہاں فل ڈریس کا اہتمام عمل میں لایا گیا۔

وہیں ڈیولمپنٹ کمشنر ریاض احمد صوفی نے اپنے تقریر میں کہا کہ ضلع میں تعمیر ترقی بڑے زور شور سے چل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں کورونا کے خلاف ٹیکاکاری کا عمل بھی زروں پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کلوگام: برفباری سے نظام زندگی درہم برہم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.