ETV Bharat / state

ضرورت مند افراد میں غذائی اجناس کی تقسیم

جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ علاقے میں سی آر پی ایف اہلکاروں نے ضرورت مند افراد میں غذائی اجناس تقسیم کیا۔

ضرورت مند افراد میں غذائی اجناس کی تقسیم
ضرورت مند افراد میں غذائی اجناس کی تقسیم
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 5:24 PM IST

تفصیلات کے مطابق قاضی گنڈ علاقہ میں سی آر پی ایف 163 بٹالین کی جانب سے سیوک ایکشن پروگرام کے تحت ضرروت مند افراد میں راشن کٹس تقسیم کئے گئے۔

ضرورت مند افراد میں غذائی اجناس کی تقسیم

غذائی اجناس کٹس سی آر پی اہلکاروں نے کمانڈنگ آفیسر ہمانشو کمار کی زیر نگرانی میں کیے گئے۔

سی آر پی ایف کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے سبب غریب افراد کافی متاثر ہوئے ہیں جس کو مدنظر رکھ کر فورسز اہلکاروں نے وقتا فوقتاً اس طرح کے اقدامات اٹھائے ہیں اور مستقبل میں بھی اس پروگرام کو جاری رکھا جائے گا۔وہیں ضرورت مند افراد نے سی آر پی کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر: 4.8 شدت کا زلزلہ، نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.