ETV Bharat / state

Apples Fallen from Trees: کولگام میں درختوں سے سیب ازخود گر رہے ہیں، کسان پریشان

جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں قبل از وقت سیب کے درختوں سے سیب گرنے شروع ہوگئے ہیں۔ کسانوں کے مطابق جون کے وسط سے پھل وقت سے پہلے گرنا شروع ہو گئے ہیں۔ Apples Fallen from Trees

premature-apple-drop-creates-panic-among-fruit-growers-in-kulgam
کولگام میں ازخود درختوں سے سیب گر رہے ، کسان پریشان
author img

By

Published : Jul 4, 2022, 9:16 PM IST

کولگام: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں کئی روز سے سیب از خود درختوں سے گر رہے ہیں۔ سیب کے گرنے سے کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ درختوں سے سیب گرنے لگے ہیں، جس سے کئی دنوں سے میوہ باغات کو بہت نقصان ہورہا ہے۔Premature apple drop creates panic

کولگام میں ازخود درختوں سے سیب گر رہے ، کسان پریشان

وہیں محمکہ ہاٹیکلچر نے مختلف علاقوں میں کسانوں کو جانکاری دے کر اس معاملے سے نمٹنے کے لیے مشورے دیے ہیں۔ چیف ہاٹیکلچر آفسر لیاقت علی خان نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رواں برس درختوں سے سیب گررہے ہیں لیکن یہ جون میں ہوتا ہے اور اس طرح سے کسانوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہں ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسانوں کو محکمہ ہاٹیکلچر کے آفسروں کی جانب سے جانکاری دی گئی ہے جس سے درختوں سے ازخود سیب گرنے میں کمی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ سیب موسم میں تبدیلی ہونے سے سیب گر رہے ہیں لیکن محکمہ کہ جانب سے مشورے کے بعد اب مختلف علاقوں سے سیب گرنا بند ہوگئے ہیں۔ موصوف افسر نے کسانوں سے اپیل کی وہ محکمہ کی جانب سے تسلیم شدہ ادویات کا چھڑکاؤ کریں تاکہ نقصان سے بچا جا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.