ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: کولگام میں ووٹنگ جاری - جموں وکشمیر بلدیاتی انتخابات

جموں و کشمیر میں آج ڈی ڈی سی انتخابات اور بلدیاتی ضمنی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے، ضلع کولگام میں بھی ووٹنگ جاری ہے۔

ڈی ڈی سی انتخابات: کولگام میں ووٹنگ جاری

author img

By

Published : Nov 28, 2020, 9:44 AM IST

کولگام میں انتخابات کو لیکر سخت انتظامات کیے گیے ہیں۔ صبح سے ہی مختلف پولنگ مراکزوں پر ووٹروں کی خاصی تعداد نظر آرہی ہے۔ ابھی تک دمحال اور ہانجی پورہ میں پچاس سے زائد ووٹ ڈالے جا چکے ہیں۔

ڈی ڈی سی انتخابات: کولگام میں ووٹنگ جاری

واضح رہے کہ ضلع میں 223 پولنگ مراکز قائم کیے گیے ہیں۔

جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ضلع ترقیاتی کونسل کے انتخابات نیز پنچایتی اور بلدیاتی اداروں کے ضمنی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے رائے دہندگی ہو رہی ہے، جس کے لیے سخت سکیورٹی سمیت تمام ضروری انتظامات کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.