ETV Bharat / state

کولگام: کھیل کے میدان کے لیے سرکاری زمین پر قبضہ

مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا کہ ضلع انتظامیہ نے علاقے سے وعدہ کیا تھا کہ وہ علاقے میں ایک کھیل کا میدان بنائیں گے لیکن انتظامیہ نے برسوں سے خالی پڑی سرکاری اراضی پر تعمیراتی کام شروع کر دیا۔

ply ground
میدان
author img

By

Published : Jul 8, 2021, 3:52 PM IST

ضلع کولگام کے لیرو علاقے کے نوجوانوں نے کئی کنال گاس چرایی پر قبضہ کر اسے کھیل کے میدان میں تبدیل کرنے کی بات کہی ہے۔

میدان

مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا کہ ضلع انتظامیہ نے علاقے سے وعدہ کیا تھا کہ وہ علاقے میں ایک کھیل کا میدان بنائیں گے لیکن انتظامیہ نے برسوں سے خالی پڑی سرکاری اراضی پر تعمیراتی شروع کر دیا۔

جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں نے اراضی کو اپنی تحویل میں لیا اور ایک کھیل کے میدان پر کام کرنا شروع کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

کولگام: قدرتی چشموں کی بازیابی اور مرمت کا کام شروع

علاقے کے نوجوانوں نے کہا کہ 'ہم نے کئی بار ضلع انتظامیہ کو آگاہ کیا کہ وہ ہیمں کھیل کا میدان دیں مگر کچھ نتائج سامنے نہں آئے۔ اب مجبورا ہمیں اپنی مدد آپ کے تحت ایک سپورٹس اسٹیڈیم تیار کرنا پڑا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.