ETV Bharat / state

'عسکریت پسند تشدد کا راستہ ترک کریں' - سیوا ہفتہ

اس سے قبل پارٹی سے وابستہ کارکنوں نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش کے موقع پر ایمرجنسی ہسپتال قاضی گنڈ میں مریضوں، تیمارداروں اور ہسپتال عملہ میں میوہ تقسیم کیا۔

عسکریت پسند تشدد کا راستہ ترک کریں: صوفی یوسف

author img

By

Published : Sep 17, 2020, 6:38 PM IST

نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ عسکریت پسندی کا راستہ ترک کرکے ملک کی ترقی میں شامل ہو جائے۔ ان باتوں کا اظہار بی جے پی جموں کشمیر کے نائب صدر صوفی یوسف نے قاضی گنڈ میں ایک تقریب کے حاشئے پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ 2018 کے بعد جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کا گراف کم ہوا ہے اب بہت کم نوجوان عسکریت کا راستہ اختیار کر رہے ہیں، جس میں صرف ان کا نقصان ہے۔

عسکریت پسند تشدد کا راستہ ترک کریں: صوفی یوسف

انہوں نے کہا عسکری صف میں شامل ہوئے نوجوانوں کو تشدد کا راستہ ترک کرکے ملک کی ترقی میں شامل ہونا چاہئے۔

اس سے قبل پارٹی سے وابستہ کارکنوں نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش کے موقع پر ایمر جنسی ہسپتال قاضی گنڈ میں مریضوں، تیمارداروں اور ہسپتال عملہ میں میوہ تقسیم کیا۔

صوفی کا کہنا تھا کہ 'نریندر مودی اپنا جنم دن نہیں مناتے ہیں تاہم ہمارا حق ہے کہ ہم اپنے محبوب رہنما کا جنم دن منائے۔ اسی کو مدنظر رکھ کر بی جے پی کارکنوں نے امسال وزیراعظم کے جنم دن کو 'سیوا ہفتہ' منانے کا فیصلہ کیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.