جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے بہی باغ میں قائم ایک پولیس کی چوکی پر عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔
بڈگام: سڑک حادثے میں نوجوان کی موت
بتایا جاتا ہے کہ نا معلوم بندوق برادورں نے پولیس چوکی پر اندھا دھند گولیاں چلائیں۔ پولیس اسٹیشن کی چند دوری پر ہی واقع فوجی کیمپ ہے۔ فوج نے حملے کے فورا بعد ہی علاقے کو اپنی تحویل میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاشی کاروائی شروع کر دی۔ سرکاری زرائع کے مطابق حملے میں کسی بھی ناخشگوار واقعے کی اطلاع نہں ہے۔