اطلاعات کے مطابق یاری پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں نے ایس ایچ او کی گاڑی پر حملہ کیا۔
حملہ میں محکمہ صحت کے ایک ملازم کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حملے کے فوراً بعد سکیورٹی اہلکار جائے واردات پر پہنچ گئے ہیں اور علاقے کو محصرے میں لیا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔