ETV Bharat / state

کولگام: سی آر پی ایف پارٹی پر فائرنگ، ایک اہکار زخمی - جموں و کشمیر

حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔

کولگام: سی آر پی ایف پر حملہ، ایک اہکار زخمی

author img

By

Published : Aug 17, 2020, 10:41 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے علاقے نہامہ میں سی آر پی ایف کی آٹھارہ بٹالین پر عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس میں ایک اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

کولگام: سی آر پی ایف پر حملہ، ایک اہکار زخمی

تفصیلات کے مطابق سی آر پی ایف کی آٹھارہ بٹالین علاقے کا گشت کررہی تھی اسی دوران عسکریت پسندوں کے ایک گروپ نے اندھا دھند گولیاں چلائی جس کے نتیجہ میں ایک سی آر پی ایف اہلکار شدید زخمی ہوا۔

حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔

علاقہ میں کافی دیر تک گولیوں کی آوازیں سنائی دے رہی تھی جس سے یہ خدشہ ہوتا ہے کہ حملہ اینکوٹر میں تبدیل ہوسکتا ہیں۔

فلحال سرکاری طور حملے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.