ETV Bharat / state

Mehbooba Mufti On bonded labour Allegations محبوبہ مفتی نے فوج سے بندھوا مزدوری کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 30, 2023, 10:34 PM IST

محبوبہ مفتی نے جی او سی اونتی پورہ بلبیر سنگھ سے گزارش ہے "کہ مہربانی کرکے ان تشویشناک الزامات پر غور کریں اور اگر یہ الزامات سچ ہے تو ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔"

Mehbooba asks Army to investigate bonded labour allegations in Kulgam
محبوبہ مفتی

سرینگر:جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ و پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے ہفتہ کے روز بھارتی فوج سے ان الزامات کی تحقیقات کرنے کی درخواست کی کہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں کچھ یونٹ مقامی نوجوانوں کو بندھوا مزدوری میں ڈال کر ہراساں کر رہے ہیں۔تاہم سرینگر میں مقیم دفاعی پی آر او لیفٹیننٹ کرنل منوج ساہو نے کہا کہ یہ الزامات سچ نہیں ہیں۔

  • Received distressing calls from residents of Kanslo Kanda area in Kulgam about them being allegedly harassed by 9 RR camp troops. Also concerned that they are summoning young men to the army camp & forcing them to do labour work for free. Request GOC Awantipora Balbir Singh to…

    — Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) September 30, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

محبوبہ مفتی نے ہفتہ کے روز ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ"کولگام کے کانسلو کنڈا علاقے کے رہائشیوں کی طرف سے 9 آر آر کیمپ کے فوجیوں کی طرف سے مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے بارے میں پریشان کن کالیں موصول ہوئیں۔اس بات پر بھی تشویش ہے کہ وہ نوجوانوں کو آرمی کیمپ میں بلا رہے ہیں اور انہیں مفت میں مزدوری کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔"

انہوں نے پوسٹ میں مزید لکھا کہ "میں جی او سی اونتی پورہ بلبیر سنگھ سے گزارش کرتی ہوں کہ برائے مہربانی ان تشویشناک الزامات پر غور کریں اور اگر یہ الزامات سچ ہے تو اس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔ "

مزید پڑھیں: فوجی جوان پر ڈرائیور کی پٹائی کا الزام

وہیں سرینگر میں مقیم دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل منوج ساہو نے کہا کہ یہ الزامات "سچ نہیں" ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ "یہ سچ نہیں ہے. اسے مقامی طور پر چیک کیا گیا ہے۔ فوج کی طرف سے کام کرنے والے مزدوروں کو وقت پر ادائیگی کی جاتی ہے اور ایسا کچھ نہیں ہوا ہے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.