ETV Bharat / state

Protest Against PDD in Kulgam: مہی پورہ، کولگام میں محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج - کولگام محکمہ بجلی کے خلاف نعرے بازی

جنوبی کشمیر South kashmirکے ضلع کولگام کے مہی پورہ علاقے میں لوگوں نے کولگام - شوپیاں سڑک پر احتجاج کرتے ہوئے محکمہ بجلی کے خلاف نعرے بازی کی۔

Protest Against PDD in Kulgam
Protest Against PDD in Kulgam
author img

By

Published : Mar 2, 2022, 6:29 PM IST

ضلع کولگام کے مہی پورہ علاقے کے باشندوں نے کولگام - شوپیاں سڑک پر محکمہ بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاProtest Against PDD in Kulgam، احتجاج کے سبب سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل بھی متاثر رہی۔

مہی پورہ، کولگام میں محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج

احتجاج کر رہے لوگوں نے محکمہ بجلی سمیت ضلع انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا علاقے میں کافی عرصے سے بجلی ٹرانسفارمر خراب ہے، جس کی مرمت کرنے کے حوالے سے محکمہ کی جانب سے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ مہی پورہ علاقے کے باشندوں گزشتہ کئی ہفتوں سے بجلی سے محروم ہے۔No electricity in MahiPora Kulgam احتجاجیوں نے مزید کہا کہ وقت پر بجلی بلوں کی ادائگی کے باوجود محکمہ بجلی علاقے میں بجلی بحال کرنے میں محکمہ پی ڈی دی پوری طرح ناکام ہو چکا ہے۔

احتجاجیوں نے ضلع انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے علاقے میں بجلی بحال کیے جانے سے متعلق ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.