ETV Bharat / state

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر کا دورہ کولگام - شیر کا دورہ کولگام

لیفٹینینٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے ضلع کولگام کے دورے دوران محکمہ ڈیولپمنٹ کی جانب سے دریائے ویشو پر تعمیر ہو رہے باندھ کا جائزہ لیا۔

lg advisor baseer khan visit kulgam
لیفٹینینٹ گورنر کے مشیر کا دورہ کولگام
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 8:43 PM IST

لیفٹینینٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے آج ضلع کولگام کے بشیر علاقوں کا دورہ کیا، دورے کے دوران بصیر خان نے محکمہ ڈیولپمنٹ کی جانب سے دریائے ویشو پر تعمیر ہو رہے باندھ کا جائزہ لیا۔

لیفٹینینٹ گورنر کے مشیر کا دورہ کولگام

بصیر خان نے محکمہ کو ہدایت دی کہ وہ تعمیراتی کام میں تیزی لائیں تاکہ برف گرنے سے پہلے ہی باندھ تعیر ہوجائے۔

اس کے علاوہ گورنر کے مشیر نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے منی سکریٹریٹ میں منعقد کیے گئے ایک عوامی دربار میں بھی شرکت کی، جس میں ضلع کولگام سے وابسطہ اوقاف کمیٹی، پھروٹ گروپس ایسوسی ایشن، ٹیڑیس کے علاوہ مقامی لوگوں نے حصہ لیا۔

بصیر خان نے عوامی دربار میں لوگوں کے مطالبات سنننے کے بعد اس کو جلد از جلد پورا کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر انہوں نے جن ابھیان کے تحت کسانوں میں زراعتی شعبے کو مزید بہتر بنانے کے لیے کسانوں میں ٹیلر، ٹیکٹر اور کسان لون تقسیم بھی کیا، بعدازیں انہوں نے مختلف وفود سے ملاقات کرکے متعدد لوگوں میں ڈومیسائل اسناد تقسیم کیے۔ اخیر انھیں نے بی ڈی سی ممبران کے ساتھ ایک اجلاس بھی طلب کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.