ETV Bharat / state

کولگام: ذہنی امراض اور ان کے تدارک سے متعلق ورکشاپ - میڈیکل کالج سرینگر

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ذہنی امراض اور ان کے تدارک سے متعلق ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

کولگام: ذہنی امراض اور انکے تدارک سے متعلق ورکشاپ منعقد

author img

By

Published : Mar 13, 2021, 5:22 PM IST

انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ اینڈ نیورو سائنسکشمیر اور یونیسیف (UNICEF) کے اشتراک سے ضلع کولگام میں ذہنی امراض اور ان کے تدارک سے متعلق ایک جانکاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

کولگام: ذہنی امراض اور انکے تدارک سے متعلق ورکشاپ منعقد

ورکشاپ کا انعقاد جنرل نرسنگ اسکول کولگام میں کیا گیا جس میں ضلع بھر کی آشاوررکروں نے دن بھر چلنے والے ورکشاپ سے استفادہ حاصل کیا۔

میڈیکل کالج سرینگر سے آئے ہوئے مقررین اور ماہرین نے ذہنی بیماریوں اور دیگر متعلقہ امور پر روشنی ڈالی۔

ذہنی امراض اور ان کے تدارک سے متعلق ورکشاپ منعقد کرنے کی اہمیت سے متعلق منتظمین نے کہا کہ ’’آشاورکروں کو ورکشاپ کے ذریعے ذہنی بیماریوں سے آگاہ کیا گیا تاکہ وہ گھر گھر جاکر لوگوں کو ذہنی امراض کی جانکاری فراہم کر سکیں۔۔‘‘

انہوں نے کہا کہ آشا ورکر دور دراز علاقہ جات اور کونے کونے میں جاکر مختلف امور انجام دیتی ہیں جس وجہ سے ان کے ذریعے عوام میں ذہنی امراض سے متعلق بیداری پیدا ہو پائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.