کولگام میں عقیدت واحترام کے ساتھ حضرت میر سعید حسین سمنانی کے سالانہ عرس کا اہتمام کیا گیا۔
زیارت عالیہ پر نہ صرف کشمیر سے بلکہ ملک کے دوسرے حصوں سے زائرین حاضری دینے کے لیے پہنچے۔ اس موقع پر علمائے کرام نے کشمیر میں امن اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔
مزید پڑھیں: