ETV Bharat / state

ترقیاتی کمشنر کی نگرانی میں برف ہٹانے کا کام - ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ

خبروں کے مطابق اہم سڑکوں سے محض چھ فٹ جگہ تک ہی برف ہٹانے کا کام کیا گیا، جس کی وجہ سے متعدد مقامات پر ٹریفک جام رہا، کیوں کہ چھ فٹ جگہ پر ایک طرف کی گاڑی ہی پاس ہوسکتی ہے۔

kulgam: snow removal work under district development commissioner

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 10:19 PM IST

کولگام: وادی کشمیر میں حالیہ برفباری کی وجہ سے جہاں معمولات زندگی اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں وہیں سڑکوں پر جمع بھاری برفب کی وجہ سے ٹریفک نظام اور نقل حمل بری طرح سے متاثر ہورہی ہے۔

ویڈیو

ٹریفک نظام کو بحال کرنے اور نقل حمل کی سہولیات کو دستیاب کرنے کی غرض سے ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ کی نگرانی میں رات کے وقت ضلع کے مختلف سڑکوں سے بڑف ہٹانے کا کام کیا گیا، جو پوری رات جاری رہا۔ ضلع ترقیاتی کمشنر نے از خود کام کا معاینہ کیا۔

خبروں کے مطابق اس دوران اہم سڑکوں سے محض 6 فٹ جگہ تک ہی برف ہٹانے کا کام کیا گیا، جس کی وجہ سے متعدد مقامات پر ٹریفک جام رہا، کیوں کہ چھ فٹ جگہ سے ایک طرف کی گاڑی ہی پاس ہوسکتی ہے۔

ضلع لولگام کی سڑکوں سے متعلقہ محکمہ برف ہٹانے کے کام میں نام ثابت ہورہی ہے۔ اسی وجہ سے ضلع کی سڑکیں برف سے ڈھکی ہوئی ہیں اور عوام کو نقل حمل کرنے میں دشواری پیش آرہا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق اہم سڑکوں سے اگرچہ بیچ میں 6سے 8فٹ جگہ سے برف ہٹائی گئی ہے تاہم سڑکوں کے دونوں کناروں پر بھاری برف جمع رہنے کی وجہ سے ان سڑکوں سے گزرنے والی گاڑیاں گھنٹوں لائنوں میں درماندہ ہوکے رہ جاتی ہیں اور گھنٹوں ٹریفک جام رہتا ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ لوگوں نے کہا ہے کہ سڑکوں پر برف جمع رہنے کی وجہ سے لوگ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے سے محروم ہوچکے ہیں جبکہ مریضوں کو ہسپتالوں تک پہنچانے میں بھی دشواریاں پیش آرہی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.