ETV Bharat / state

کولگام: بینک کی جانب سے ضلع انتظامیہ کوعطیہ - ضلع ترقیاتی کمشنر

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہے فرنٹ لائن واریئرس کی حفاظت کے پیش نظر SBI برانچ کولگام نے ضلع انتظامیہ کو ماسک، سینیٹائزرس اور پی پی ای کٹس کا عطیہ پیش کیا۔

کولگام: بینک کی جانب سے ضلع انتظامیہ کو عطیہ

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 7:22 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے پیش نظر اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی کولگام برانچ نے ڈی سی کولگام شوکت اعجاز بٹ کو پروٹیکشن گئیر کا عطیہ پیش کیا۔

کولگام: بینک کی جانب سے ضلع انتظامیہ کو عطیہ

اسٹیٹ بینک آف انڈیا، کولگام برانچ کی جانب سے دیے گئے گئے پروٹیکشن گئیر میں فیس ماسک، سینیٹائزر اور پی پی ای کٹس شامل ہیں۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ایس بی آئی کولگام برانچ کے جنرل منیجر گلزار احمد ڈار نے کہا کہ بینک کی جانب سے وادی کے سبھی اضلاع میں کووڈ 19 مراکز و اسپتالوں میں کورونا کی جنگ لڑ رہے فرنٹ لائن وارئرس کے لیے یہ کٹس تقسیم کیے جاتے ہیں۔

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے ایس بی آئی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس وبائی بیماری کو روکنے کے لیے اجتماعی و انفرادی طور سبھی افراد کو آگے آنا چاہئے اور انتظامیہ سے مل کر ایک دوسرے کی مدد کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.