ETV Bharat / state

کولگام: یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریاں زور و شور پر

یوم آزادی کی تقریبات کو احسن طریقے پر منعقد کیے جانے کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔ میٹنگ میں ضلع بھر کے تمام افسران موجود تھے۔

dc kulgam
dc kulgam
author img

By

Published : Aug 8, 2020, 7:02 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں یوم آزادی کی تقریبات اچھے سے منعقد ہو سکیں، اس مقصد سے ضلع کے ترقیاتی کمشنر اعجاز بھٹ کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا۔

یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریاں زور و شور پر

یوم آزادی کی تقریبات کو احسن طریقے پر منعقد کیے جانے کے حوالے سے اجلاس میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ مٹینگ میں ضلع بھر کے تمام آفسران موجود تھے۔

اجلاس میں پولیس اور انتظامیہ سے وابستہ افسران موجود تھے، ڈی سی نے یوم آزادای کے سلسلے میں ہونے والی تقریبات کو حتمی شکل دی اور سیکورٹی و دیگر امور پر بات چیت کی'۔

حالانکہ انتظامیہ کی جانب سے یوم آزادی کی تقریب کس جگہ منائی جائی گی، یہ واضح نہیں کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
قرنطینہ مرکز میں رکھنے پر سرپنچ برہم
گمشدہ نوجوان کے اہل خانہ کی فریاد
شادی شدہ خاتون نے پھندہ لگا کر خودکشی کرلی

جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے، مرکزی حکومت نے یہ دعوی کیا تھا، خطے میں حالات بہتر ہوں گے، لیکن ایک سال گذر جانے کے بعد بھی کشمیر میں حالات بہتر نہیں ہوئے ہیں۔

آج بھی جموں و کشمیر میں فور جی انٹرنیٹ پر پابندی ہے اور حالات کشیدہ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.