ETV Bharat / state

کولگام: جسٹس علی ماگرے اور جسٹس دھر نے اے ڈی آر سینٹر کا افتتاح کیا - district jusctirt kulgam

جموں و کشمیر کے کولگام میں متبادل تنازعات کے حل مرکز (اے ڈی آر) سینٹر کا افتتاح جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جج اور ایگزیکٹیو جے اینڈ کے لیگل سروسز اتھارٹی کے چیئرمین جسٹس علی محمد ماگرے نے کیا۔

Jk_kul01_ADR_center_inaugrated_jk10022
کولگام: جسٹس علی ماگرے اور جسٹس دھر نے اے ڈی آر سینٹر کا افتتاح کیا
author img

By

Published : Jul 17, 2021, 8:25 AM IST

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جج اور ایگزیکٹیو جے اینڈ کے لیگل سروسز اتھارٹی کے چیئرمین جسٹس علی محمد ماگرے نے انتظامی جج ضلع کولگام جسٹس سنجے دھر کے ساتھ مشترکہ طور پر متبادل تنازعات کے حل مرکز (اے ڈی آر سی) کا افتتاح کیا۔ جس کی تعمیر میں قریب 95 لاکھ 50 ہزار روپے کا خرچ آیا ہے۔

Jk_kul01_ADR_center_inaugrated_jk10022
فیتہ کاٹ کر افتتاح کرتے ہوئے۔۔۔۔

جسٹس ماگرے اور جسٹس دھر نے اس موقع پر اے ڈی آر سینٹر کا معائنہ کیا اور ثالثین، پینل وکلاء اور پی ایل وی سے بات چیت کی۔ ثالثین نے اپنی شکایت پیش کی جس کے ازالے کے لئے جسٹس علی محمد ماگرے نے موقع پر ہدایات دی۔

Jk_kul01_ADR_center_inaugrated_jk10022
کولگام: جسٹس علی ماگرے اور جسٹس دھر نے اے ڈی آر سینٹر کا افتتاح کیا

اس موقع پر ممبر سکریٹری جے اینڈ کے لیگل سروسز اتھارٹی ایم کے شرما، چیئرمین ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی طاہر خورشید رینا، پریذائیڈنگ آفیسر فاسٹ ٹریک کورٹ کے ذمہ داران، ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ، سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس گریندر پال سنگھ، چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ موجود تھے۔

دیکھیں ویڈیو

مزید پڑھیں: یہ دانش کا جنون ہی تھا کہ انہیں پولیتزر ایوارڈ سے نوازا گیا، والد اختر صدیقی کا بیان

Danish Siddiqui Dead Body: دانش کے جسد خاکی کو ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا

اس تقریب میں رجسٹرار سی پی سی ای کورٹز، چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ، سکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کولگام اور جوائنٹ رجسٹرار ہائی کورٹ اور منصف کولگام بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.