ETV Bharat / state

'کشمیر میں حالیہ برف باری کو قدرتی آفت قرار دیا جائے' - متاثرہ کسانوں کو ریلیف

راشٹریہ کسان مزدور مہا سنگھ نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ وادی کشمیر میں 7 نومبر کو ہوئی بھاری برف باری کو قدرتی آفت قرار دے کر متاثرہ کسانوں کو فوری طور پر ریلیف بہم پہنچائے۔

راشٹریہ کسان مزدور مہا سنگھ کی ایک وفد نے وادی کا دورہ کیا
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 11:31 PM IST

بتادیں کہ راشٹریہ کسان مزدور مہا سنگھ کی ایک وفد نے وادی میں حالیہ بھاری برف باری سے میوہ باغات کو ہوئے نقصان کا جائزہ لینے کے لئے وادی کا دورہ کیا جس دوران مذکورہ وفد نے کئی علاقوں کا دورہ کرکے متاثرین کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ بات چیت کی۔

راشٹریہ کسان مزدور مہا سنگھ کے جموں کشمیر کے صدر تنویر احمد ڈار نے اپنے ایک بیان میں حکومت سے اپیل کی کہ وہ حالیہ بھاری برف باری کو قدرتی آفت قرار دے کر متاثرین کو فری طور پر معاوضہ بہم پہنچائے۔
انہوں نے کہا: 'حکومت کو چاہیے کہ وہ حالیہ بھاری برف باری کو قدرتی آفت قرار دے اور متاثرہ کسانوں کو فوری طور معاوضہ بہم پہنچائے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.