ETV Bharat / state

کورونا کی وجہ سے ایک اور ہلاکت - کورونا کی وجہ سے ایک اور ہلاکت

وادی کشمیر کے ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ ایک شخص کی کورونا وائرس سے موت ہوئی ہے اور اس طرح سے یونین ٹریٹری میں مرنے والوں کی تعداد 112 ہو گئی ہے۔

کورونا نے ایک اور جان لی
کورونا نے ایک اور جان لی
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 4:48 PM IST

حکام نے بتایا کہ کولگام کے تاریگام علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو 23 جون کے روز ہسپتال داخل کریا گیا تھا۔ ان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو پایا گیا تھا، تاہم آج ان کا انتقال ہو گیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ وادی میں آج صبح سے کورونا میں مبتلا 5 افراد کی موت ہوئی ہے۔ 3 مریضوں کی موت سکمز صورہ اور دیگر دو کی موت ایس ایم ایچ ہسپتال میں ہوئی ہے۔

ان 5 اموات کے ساتھ جموں و کشمیر میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 101 ہوگئی ہے متوفین میں وادی کشمیر سے 98 جبکہ جموں خطے سے 13 ہیں۔

ضلع سرینگر میں اب تک کورونا سے متعلق سب سے زیادہ 26 اموات درج ہوئی ہیں اور دوسرے نمبر پر ضلع بارہمولہ ہے جہاں اب تک 18 افراد کی اس وائرس میں مبتلا ہو کر موت واقع ہوئی ہے۔ضلع کولگام میں تیرہ، شوپیاں میں 12، بڈگام اور اننت ناگ میں بالترتیب 9، کپوارہ میں چھ، پلوامہ میں چار، جموں میں آٹھ اور بانڈی پورہ پونچھ، ڈوڈہ، ادھمپور، راجوری اور کٹھوعہ میں بالترتیب ایک ایک مریض کورونا میں مبتلا ہو کر داعی اجل کو لبیک کہہ گیا ہے۔

بتا دیں کہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس متاثرین میں آئے روز اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گزشتہ شام 198 مثبت کیسز پائے گئے اور اس طرح سے کورونا متاثرین کی مضموعی تعداد 7695 تک پہنچ گئی ہے۔ پازیٹیو پائے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.