ETV Bharat / state

Outstanding Rent Issue سیاحتی مقام اہربل میں متعدد عمارتیں سیل

author img

By

Published : Dec 12, 2022, 11:57 AM IST

سیاحتی مقام اہربل کولگام میں ڈیولپمینٹ اتھارٹی کی جانب سے کئی عمارتیں سیل کردی گئیں۔ Outstanding Rent Issue

سیاحتی مقام اہربل میں متعدد عمارتیں سیل
سیاحتی مقام اہربل میں متعدد عمارتیں سیل

کولگام: سیاحتی مقام اہربل کولگام میں آج محکمہ اہربل ڈیولپمینٹ اتھارٹی کی جانب سے لیز پر دی گئی متعدد عمارتوں کو سربہ مہر کردیا گیا۔ دراصل جموں و کشمیر ڈیولپمینٹ اتھارٹی کی جانب سے کئی عمارتوں کو لیز پر دیا گیا تھا اور وقت پر بقایا پیسوں کو ادا نہ کرنے کی صورت میں اتھارٹی نے ان عمارتوں کو سیل کردیا۔ ADA seals several buildings In Aharbal

سیاحتی مقام اہربل میں متعدد عمارتیں سیل

ڈیولپمینٹ اتھارٹی کے سی او غالب حسین نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت کو فون پر بتایا کہ محکمہ کی جانب سے ہم نے کئی بار انہیں بقایہ ادائیگی کے لیے نوٹس جاری کیا لیکن پھر بھی پیسے جمع نہں کیے گیے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ خود غرض عناصر سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں جو محکمہ کبھی برداشت نہں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کرایہ داروں نے جلدی بقایہ رقم ادا نہیں کی تو پھر قانونی کارروائی کے ساتھ ساتھ نئی قرعہ اندازی کی جائے گی۔ ADA seals several buildings In Aharbal

یہ بھی پڑھیں : اہربل میں اہم ترین دریافت، کروڑوں برس پرانی فوسل سائٹ دریافت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.