ETV Bharat / state

بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ایک عسکری معاون گرفتار - اندرا گاندھی انٹرنیشنل ہوائی اڈے سے عسکری تنظیم

جموں و کشمیر پولیس نے دہلی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ایک عسکری معاون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ایک عسکری معاون گرفتار

author img

By

Published : Feb 5, 2021, 4:08 PM IST

جنوبی کشمیر کے کولگام کی پولیس ٹیم نے دعوی کیا ہے کہ نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ہوائی اڈے سے عسکری تنظیم جیش محمد کے ایک معاون کو گرفتار کیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے سے تعلق رکھنے والا منیب صوفی نام کا نوجوان پاکستانی عسکریت پسند ولید بھائی کے لیے کام کرتا تھا۔

پولیس کے مطابق ولید کو گذشتہ سال کولگام میں ایک انکاؤنٹر کے دوران ہلاک کیا گیا'۔

پولیس نے بتایا کہ منیب صوفی کو دہلی کے ائیرپورٹ پر گرفتار کیا گیا۔ وہ آج ہی قطر سے واپس آیا تھا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.