ETV Bharat / state

ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا کولگام ضلع کورٹ کا دورہ - زیر تعمیر ضلع کورٹ کمپلکس

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس پنکج متل نے جمعرات کو کولگام ضلع کورٹ کا دورہ کرکے وہاں ہو رہے کام کاج کا جائزہ لیا۔

ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا کولگام ضلع کورٹ کا دورہ

author img

By

Published : Jun 10, 2021, 6:55 PM IST

ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس پنکج متل نے جمعرات کو جنوبی کشمیر کے ضلع کورٹ کولگام کا دورہ کیا۔

ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا کولگام ضلع کورٹ کا دورہ

دورے کے دوران جسٹس پنکج متل نے عدلیہ کے کام کاج کا جائزہ لیا، وہیں انہوں نے قانونی خدمت مرکز (ای فائنلنگ) کا افتتاح بھی کیا۔

چیف جسٹس نے عدلیہ سے منسلک جج صاحبان سے ملاقات کے بعد زیر تعمیر ضلع کورٹ کمپلکس کا دورہ کرکے تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.