ETV Bharat / state

فوج کی طرف سے کورونا سے متعلق بیداری مہم - JK news

پروگرام 'کورونا مکت عوام' کے تحت فوج نے مختلف علاقوں میں رہنے والے لوگوں میں ماسک، صابن اور دیگر چیزیں تقسیم کیں۔

فوج کی طرف سے کورونا بیداری مہم
فوج کی طرف سے کورونا بیداری مہم
author img

By

Published : Apr 21, 2021, 6:24 PM IST

Updated : Apr 21, 2021, 7:26 PM IST

کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے انتطامیہ کی جانب سے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ وہیں فوجی بھی اس وبا کو ختم کرنے کے سلسلے میں بیداری پرگروامز کا اہتمام کر رہے ہیں۔

ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں کورونا وائرس سے متعلق فوج نے بیداری مہم چلائی۔

فوج کی طرف سے کورونا سے متعلق بیداری مہم

تفصیلات کے مطابق ضلع کے ویسو علاقہ میں فوج کے 19 راشٹریہ رائفلز نے محکمہ صحت قاضی گنڈ کے اشتراک سے کورونا وائرس اور اس کے حفاظتی اقدامات کے تحت ایک بیداری مہم چلائی۔

پروگرام 'کورونا مکت عوام' کے تحت فوج نے مختلف علاقوں میں رہنے والے لوگوں میں ماسک، صابن اور دیگر چیزیں تقسیم کیں۔

مہم کے دوران ڈاکٹرز نے کہا کہ "ماسک کا استعمال، سوشل ڈسٹنسنگ اور اپنے آپ کو صاف رکھنا خاص طور پر اپنے ہاتھوں کی صفائی کرنا کووڈ انفیکشن سے لڑنے کا بنیادی علم اور طریقہ ہے۔'

Last Updated : Apr 21, 2021, 7:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.