مہم میں تحصیلدار کولگام، محکمہ آر اینڈ بی، پولیس اور دیگر متعلقہ محکموں نے شرکت کی۔
مذکورہ اراضی، ضلع میں 50 بیڈ والے آیوش ہسپتال اور ریسرچ سینٹر تعمیر کرنے کے لیے محفوظ رکھی گئی تاکہ آئندہ دنوں میں تعمیراتی سرگرمی عمل میں لائی جائے۔
اس موقع پر تحصیلدار کولگام نے بتایا کہ سرکاری اراضی پر قبضہ جمانے والوں کو انتظامیہ نے انتباہ دیا ہے کہ وہ جلد از جلد قبضہ ہٹائے بصورت دیگر ان کے خلاف اسی طرح کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔