ETV Bharat / state

جواہر ٹنل کے دونوں طرف برفباری کا سلسلہ جاری - snowfall Jawahar tunnel

جنوبی کشمیر میں سنیچر رات سے ہی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ جواہر ٹنل کے دونوں سرے برف سے ڈھک چکے ہیں۔

جواہر ٹنل کے دونوں اطراف برفباری کا سلسلہ جاری

author img

By

Published : Jan 3, 2021, 12:34 PM IST

برفباری کی وجہ سے بیشتر رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔ بیکن عملہ و میکانیکل محکمہ صبح سے ہی برف ہٹانے کے کام میں مصروف ہے۔

کولگام ضلع میں اتوار صبح 8:30 بجے تک تقریباً 7 انچ برف ریکارڈ کی گئی ہے۔ گیٹ وے آف کشمیر قاضی گنڈ میں 6 انچ جبکہ جواہر ٹنل پر 12 انچ برف ریکارڈ کی گئی ہے۔

جواہر ٹنل کے دونوں اطراف برفباری کا سلسلہ جاری

محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جنوری یعنی آج شام سے مغربی ہوائیں جموں و کشمیر میں داخل ہوں گی جس سے موسم میں تبدیلی آئے گی۔

محکمہ نے برفباری کے ایک اور مرحلہ کی ایڈوائززی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر پنچال، خطہ چناب اور جنوبی کشمیر کے بالائی علاقوں میں بھاری برفباری ہو گی جبکہ دیگر میدانی علاقوں میں بارشوں کے ساتھ ہلکی برفباری ہو سکتی ہے اور برفباری کا یہ سلسلہ 4 جنوری اور 5 جنوری تک جاری رہے گی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ موسم کے خشک رہنے کے نتیجے میں سردی کا زور بدستور جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.