ETV Bharat / state

کولگام: آتشزدگی میں دو مکان خاکستر - لاکھوں روپے کا ساز و سامان تباہ

آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ اس بیچ علاقہ کے کئی سماجی افراد نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ موسم سرما کے پیش نظر متاثرین کی فوری مدد کی جائے۔

burned two houses
دو مکان خاکستر
author img

By

Published : Jan 24, 2021, 12:49 PM IST

ضلع کولگام کے کنڈ علاقہ میں آگ کی واردات میں دو رہائشی مکانات خاکستر ہو گئے ہیں۔ کانچلو کنڈ میں سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب کو گل محمد خان کے رہائشی مکان میں آگ لگ گئی۔

دو مکان خاکستر

اس بیچ مقامی لوگ و فائر سروس عملہ نے کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا، تاہم اس دوران گل محمد خان و مشتاق احمد خان پسران غلام حسن خان کے مکانات مکمل طور پر خاکستر ہوگئے ہیں۔ آتشزدگی میں لاکھوں روپے کا ساز و سامان تباہ ہو گیا۔ جبکہ دو کنبے سرد ہواؤں اور بھاری برف کے بیچ کھلے آسمان تلے آگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کپواڑہ: آتشزدگی میں چھ دکانیں خاکستر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.