ETV Bharat / state

سیاحتی مقام پر انٹری فیس وصول کرنے والے دو افراد گرفتار

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں واقع معروف سیاحتی مقام اہربل میں دو افراد بغیر اجازت کے ڈرئیورز سے انٹری فیس وصول کر رہے تھے، تاہم پولیس نے انہں گرفتار کر لیا ہے۔

author img

By

Published : May 29, 2020, 12:26 PM IST

کولگام : خلاف ورزی کرنے والے افراد گرفتار

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ کی جانب سے اس مہلک وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مختلف کوششیں کی جارہی ہیں۔

اگرچہ مختلف اقدامات شروع کردیئے گئے تھے اور اسی سلسلے میں باضابطہ احکامات دئے گئے تھے۔

لیکن انتظامیہ کے حکم کے باوجود اب بھی کچھ افراد احکامات پر عمل کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔

آج کولگام پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے جو چیک پوسٹ پر اہربل جانے والی متعدد گاڑیوں سے انٹری فیس وصول کررہے تھے۔

اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن منزگام میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

ملزمان یعنی وسیم احمد نائک اور اشفاق احمد ملک کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ‎‎

کولگام پولیس نے ایک بار پھر لوگوں سے درخواست کی کہ وہ ممنوعہ احکامات کی خلاف ورزی نہ کریں کیونکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.