ETV Bharat / state

کولگام: سرتاج کے اہل خانہ کا احتجاج - urdu news

محکمہ پی ڈی ڈی میں عارضی طور کام کرنے والے سرتاج احمد شیخ ساکن چولگام کولگام کی 12 جون کو بجلی کی ترسیلی لائن کی مرمت کے دوران موت ہو گئی تھی۔

کولگام:سرتاج کے اہل خانہ کی جانب سے احتجاج

author img

By

Published : Jul 16, 2021, 6:23 PM IST

محکمہ پی ڈی ڈی میں عارضی طور کام کرنے والے سرتاج احمد شیخ ساکن چولگام کولگام کی 12 جون کو بجلی کی ترسیلی لائن کی مرمت کے دوران موت ہو گئی۔

کولگام:سرتاج کے اہل خانہ کی جانب سے احتجاج

انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ نے مہلوک کے اہل خانہ کو مدد کی یقین دہانی کروائی تھی، لیکن ابھی تک کوئی مدد نہیں کی گئی۔

مزید پڑھیں:

کولگام: بجلی کی لائن ٹھیک کرتے وقت ملازم ہلاک

تاہم آج اہل خانہ نے محکمہ کی لاپرواہی اور غیر سنجیدگی کے خلاف احتجاج کیا۔

مہلوک کی بیوی اور بچوں نے پُرنم آنکھوں سے زبوں حالی بیان کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.