ETV Bharat / state

کولگام: ای وی ایم میں خرابی، رائے دہندگان میں ناراضگی - ای وی ایم میں خرابی سے رائے دہندگان پریشان

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے ہوم شالی بگ اسمبلی حلقے میں متعدد مراکز پر دیر سے ووٹنگ شروع ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

ای وی ایم میں خرابی سے رائے دہندگان پریشان
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 1:34 PM IST

ضلع کولگام کے ہوم شالی بگ اسمبلی حلقے میں متعدد مراکز پر دیر سے ووٹنگ شروع ہونے کی شکایات موصول ہوئی، جسکی وجہ سے علاقوں میں رائے دہندگان اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں میں کافی ناراضگی دیکھنے کو ملی ہے۔

ای وی ایم میں خرابی سے رائے دہندگان پریشان

نیشنل کانفرنس کے امیدوار اور ریٹائرڈ جسٹس حسنین مسعودی نے ای وی ایمز میں خرابی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت بائیکاٹ کو فروغ دیا جا رہا ہے تاکہ اسمبلی انتخابات کو مزید مؤخر کرنے کی راہ ہموار ہو سکے۔

سابق ممبر اسمبلی ہوم شالی بگ کے ایڈوکیٹ مجید لارمی نے بھی اسی طرح کے الزامات عائد کیے ہیں۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.