ETV Bharat / state

Encounter in Kulgam: کولگام انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : Apr 11, 2022, 6:19 PM IST

Updated : Apr 11, 2022, 8:31 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کورل منزگام علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں تصادم میں دو عسکریت پسندوں کے ہلاک جب کہ دو پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ Encounter in Kulgam

Encounter started In Kulgam  Khurbatpora security forces on a job
کولگام میں انکاؤنٹر شروع

تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کورل منزگام علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں تصادم میں دو عسکریت پسندوں کے ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

کشمیر پولیس زون کے افشیل ٹویٹر کے مطابق کولگام انکاؤنٹر میں ایک پاکستانی عسکریت پسند عرف چیچا اور ایک ہائبرڈ عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔ آئی جی پی کے مطابق تصادم میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

Encounter in kulgam two militants killed two police man injured
کولگام انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

قبل ازیں سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد پولیس فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکی کارروائی شروع کی۔ Encounter In Kulgam

یہ بھی پڑھیں:

Encounter in Srinagar: سرینگر تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک

جونہی سکیورٹی فورسز نے تلاشی کارروائی انجام دی تو علاقے میں چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر اندھا دھند گولیاں چلائیں جس کے بعد علاقہ میں انکاؤنٹر کی شکل اختیار کر لیا۔ تازہ تفصیلات کے مطابق دنوں طرف سے گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔علاقے میں دو سے تین عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خبر ہے۔

کولگام انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک

کشمیر پولیس زون نے آفیسل ٹویٹر پر انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دی۔ پولیس کے مطابق ضلع کولگام کے خربت پور علاقہ میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فوسز کے درمیان انکاؤنٹر جاری ہے۔

encounter-started-in-kulgam-khurbatpora-security-forces-on-a-job

Last Updated : Apr 11, 2022, 8:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.