ETV Bharat / state

Elderly woman drowns to death کولگام میں معمر خاتون غرقاب - ٹنگمرگ گاؤں میں ایک معمر خاتون ہلاک

جموں وکشمیر کے کولگام میں واقع ٹنگمرگ گاؤں میں ایک معمر خاتون کے پیر پھسل جانے سے نالہ میں غرقاب ہوگئی۔ متوفی کی شناخت حنیفہ بیگم زوجہ غلام محمد میر ساکن منز گام کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔Elderly woman slips into Nallah in Kulgam

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 27, 2022, 4:01 PM IST

سرینگر: جنوبی ضلع کولگام کے ٹنگمرگ گاؤں میں اتوار کے روز ایک معمر خاتون پیر پھسل جانے سے نالہ میں غرقاب ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 65سالہ خاتون کولگام کے ٹنگمرگ علاقے میں دریا کے کنارے ٹہل رہی تھیں کہ اسی اثنا میں پیر پھسل جانے کے نتیجے میں وہ دریا میں ڈوب گئی۔Elderly woman drowns to death in Kulgam

آس پاس موجود لوگوں نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور غرقاب ہوئی خاتو ن کو پانی سے باہر نکال کر ہسپتال پہنچایا تاہم ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔ متوفی کی شناخت حنیفہ بیگم زوجہ غلام محمد میر ساکن منز گام کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

یہ بھی پڑھیں: IED Defused in Kulgam کولگام میں دو آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.